ہدایت: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2023
ہدایت: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے۔ (سوال نمبر 115 تا 120)
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیں
یہاں سینکڑوں کارواں اور بھی ہیں
قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر
چمن اور بھی، آشیاں اور بھی ہیں
اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم!
مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں
تو شاہیں ہے، پرواز ہے کام تیرا
تیرے سامنے آسماں اور بھی ہیں
اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جا
کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں
گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں
یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں
شاعر نے شاہین کے کام کو کہا ہے:
- A.
دوسرے پرندوں سے لڑنا
- B.
تنہائی میں بیٹھنا
- C.
پرواز کرنا
- D.
پہاڑوں میں رہنا
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

