ہدایت: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2026
ہدایت: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ (سوال نمبر 100 تا 105)
ٹہنی پہ کسی شجر کی تنہا
بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا
پہنچوں کس طرح آشیان تک
ہر چیز پہ چھا گیا اندھیرا
سن کر بلبل کی آہ و زاری
جگنو کوئی پاس ہی سے بولا
حاضر ہوں مدد کو جان و دل سے
کیا ہوں اگرچہ میں ذرا سا
اللہ نے دی ہے مجھ کو مشعل
چمکا کے مجھے دیا بنایا
بلبل کو آشیان تک پہنچنے میں کیوں دشواری ہو رہی تھی؟
- A.
وہ بہت زیادہ تھک چکا تھا
- B.
وہ بہت بیمار تھا
- C.
ہر چیز پر اندھیرا چھا گیا تھا
- D.
وہ اپنے گھر کا راستہ بھول گیا تھا
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

