ہدایت: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2026

ہدایت: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ (سوال نمبر 100 تا 105)

تھی یہ کسی شجر کی تنہا

بلبل تھا کوئی اداس بیٹھا

پہنچی کسی طرح آشیان تک

ہر چیز پہ چھا گیا اندھیرا

سن کر بلبل کی آہ و زاری

جگنو کوئی پاس ہی سے بولا

حاضر ہوں مدد کو جان و دل سے

کیا ہوں اگرچہ میں ذرا سا

اللہ نے دی ہے مجھ کو مشعل

چمکا کے مجھے دیا بنایا

’حاضر‘ کا متضاد ہے:

  1. A.

    غائب

  2. B.

    خارج

  3. C.

    موجود

  4. D.

    وجود

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…