ہدایت: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2024

ہدایت: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے۔ (سوال نمبر 100 تا 105)

ماں باپ اور استاد سب ہیں خدا کی رحمت

ہے روک ٹوک ان کی حق میں تمہارے نعمت

کڑوی نصیحتوں میں ان کی بھرا ہے امرت

چاہو اگر بڑائی، کہنا بڑوں کا مانو

ماں باپ کا عزیزو، مانا نہ جس نے کہنا

دشوار ہے جہاں میں عزت سے اس کا رہنا

ڈر ہے پڑے نہ صدمہ ذلت کا اس کو سہنا

دنیا میں کی جنھوں نے ماں باپ کی اطاعت

دنیا میں پائی عزت، عقبیٰ میں پائی راحت

ماں باپ کی اطاعت ہے دو جہاں کی دولت

شاعر کے نزدیک ماں باپ کا کہنا نہ ماننے سے کیا ہوگا؟

  1. A.

    زندگی میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا

  2. B.

    دنیا میں عزت سے رہنا دشوار ہو جائے گا

  3. C.

    دنیا میں لوگ برا بھلا کہیں گے

  4. D.

    دنیا میں لوگ اچھی نظر سے نہیں دیکھیں گے

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…