ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک…
PYQ CTET 2022
ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے۔
دلِ تباہ نے اک تازہ زندگی پائی
تمھیں چراغ ملا ہم نے روشنی پائی
ستم بھی تیرے تغافل کو سازگار آیا
وفا کی داد بھی ہم نے کبھی کبھی پائی
سحر سے مل تو گیا سلسلہ اجالے کا
حیاتِ شمع سے کہنے کو عارضی پائی
کبھی جو یادِ خراباتِ آرزو آئی
غمِ حیات کی تہہ میں چمک سی آئی
درِ حرم سے تو جو کچھ ملا، ملا تاباں
درِ مغان سے کبھی پائی تو تشنگی پائی
شاعر کو کس سے اجالے کا سلسلہ مل گیا؟
- A.
غم سے
- B.
سحر سے
- C.
شمع سے
- D.
آفتاب سے
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

