ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک…

PYQ CTET 2022

ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔

اس پھول پہ بیٹھتی کبھی اس پھول پہ بیٹھتی

بتلا تو کیا ڈھونڈتی ہے شہد کی مکھی

کیوں باغ میں آتی ہے؟ بتلا تو جانیں

کیا لینے کو آتی ہے یہ سمجھا تو جانیں

انسان کی یہ چیز غذا بھی ہے دوا بھی

قوت ہے اگر اس میں تو ہے اس میں شفا بھی

رکھتے ہو اگر ہوش تو اس بات کو سمجھو

تم شہد کی مکھی کی طرح علم کو ڈھونڈو

پھولوں کی طرح اپنی کتابوں کو سمجھنا

چسکا ہو اگر تم کو بھی کچھ علم کے اس کا

شعر کے پہلے مصرعے میں کون اس پھول سے اس پھول پر بیٹھتی ہے؟

  1. A.

    گھر کی مکھی

  2. B.

    شہد کی مکھی

  3. C.

    تتلی

  4. D.

    گوریا

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…