کھلے پھول نیلے کے وہ لاجواب وہ پھولے ہزاروں طرح کے گلاب وہ پھول چنبیلی، کھلا…
PYQ CTET 2022
کھلے پھول نیلے کے وہ لاجواب
وہ پھولے ہزاروں طرح کے گلاب
وہ پھول چنبیلی، کھلا موگرا
کھلی چاندنی باغ میں جا بجا
یہ فطرت کا ہے قدرتی انتظام
کھلے پھول لاکھوں طرح کے تمام
لڑی ہیں درختوں میں نارنگیاں
جھکی پڑی ہیں بوجھ سے ڈالیاں
ہیں اس شان قدرت پہ ہم نثار
دکھائی ہمیں جس نے یہ گل بہار
شاعر نے پہلے مصرعے میں کون سے پھول کے کھلنے کو لاجواب کہا ہے؟
- A.
نیلے کا پھول
- B.
گلاب کا پھول
- C.
گیندے کا پھول
- D.
سورج مکھی کا پھول
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

