ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھیے اور دیے گئے سوالات میں سے کسی ایک…
PYQ CTET 2022
ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھیے اور دیے گئے سوالات میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے۔
اس پھول پہ بیٹھو کبھی اس پھول پہ بیٹھو
تتلا تو کیا ڈھونڈتی ہے شہد کی مکھی
کیوں باغ میں آتی ہے؟ بتلاؤ تو جانیں
کیا لینے کو آتی ہے یہ سمجھاؤ تو جانیں
انسان کی یہ چیز غذا بھی ہے دوا بھی
قوت ہے اگر اس میں تو ہے اس میں شفا بھی
رکھتے ہو اگر ہوش تو اس بات کو سمجھو
تم شہد کی مکھی کی طرح علم کو ڈھونڈو
پھولوں کی طرح اپنی کتابوں کو سمجھنا
چسکا ہو اگر تم کو بھی کچھ علم کے رس کا
شاعر نے کس چیز کو غذا اور دوا بھی کہا ہے؟
- A.
شہد کو
- B.
پھول کو
- C.
کلی کو
- D.
تتلی کو
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

