ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک…
PYQ CTET 2022
ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔
کھلے پھول بیلے کے وہ لاجواب
وہ پھولے ہزاروں طرح کے گلاب
وہ پھولی چنبیلی، کھلا موگرا
کھلی چاندنی باغ میں جا بجا
یہ فطرت کا ہے قدرتی انتظام
کھلے پھول لاکھوں طرح کے تمام
لڑی ہیں درختوں میں نارنگیاں
جھکی پڑی ہیں بوجھ سے ڈالیاں
ہیں اس شان قدرت پہ ہم نثار
دکھائی ہمیں جس نے کیا کیا بہار
باغ میں جا بجا کیا کھلی ہوئی ہے؟
- A.
چاندنی کھلی ہوئی ہے
- B.
دھوپ کھلی ہوئی ہے
- C.
کلیاں کھلی ہوئی ہیں
- D.
ہری گھاس کھلی ہوئی ہے
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

