ہدایت : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2024

ہدایت : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے : (سوال نمبر 129 تا 135) بدھ پورنما کی رات کو ہم لوہتسے کی برفیلی پرتوں والی سیدھی ڈھلان پر خیمہ انداز تھے۔ اس کیمپ میں میرے علاوہ دس افراد اور تھے۔ ساڑھے بارہ بجے کا عمل ہوگا کہ اچانک کوئی بھاری شے بڑے زور سے میرے سر کے پچھلے حصے پر آ گری جس نے مجھے جھنجھوڑ کر جگا دیا اور اس کے ساتھ ہی بڑا بھاری بھرکم دھماکا ہوا۔ میں نے محسوس کیا کہ میں کسی بھاری شے کے نیچے دبی چلی جا رہی ہوں اور وہ شے مجھے کچلے دے رہی ہے۔ میں بہ مشکل سانس لے پا رہی تھی۔ مصنفہ کے ساتھ کیمپ میں کتنے افراد تھے؟

  1. A.

    پندرہ افراد

  2. B.

    پانچ افراد

  3. C.

    دس افراد

  4. D.

    بیس افراد

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…