ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2024
ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ (سوال نمبر 129 تا 135):
تین برس کی بات ہے کہ جب میں بالکل بچہ تھا۔ ہمارے پڑوس میں ایک غریب بوڑھی جولاہی رہتی تھی۔ اس کا نام تو حکیمن تھا۔ مگر لوگ اسے حکّو کہہ کر پکارتے تھے۔ اس وقت شاید ساٹھ برس کی عمر ہوگی۔ جوانی میں بیوہ ہو گئی تھی اور عمر بھر اپنے ہاتھ سے کام کر کے اپنے بچوں کو پالا تھا۔ بوڑھی ہو کر بھی وہ سورج نکلنے سے پہلے اٹھتی تھی۔ گرمی ہو یا جاڑا، ابھی ہم اپنے اپنے لحافوں میں پڑے ہوتے کہ اس کے گھر سے چکی کی آواز آنی شروع ہو گئی۔ دن بھر وہ جھاڑو دیتی، چرخہ کاتتی، کپڑے دھوتی، کھانا پکاتی، اپنے لڑکوں، پوتے اور نواسوں کے کپڑے دھوتی۔ وہ ہنس مکھ تھی اس کی کاٹھی مضبوط تھی۔
لوگ اسے کیا کہہ کر پکارتے تھے؟
- A.
سکّو
- B.
حکّو
- C.
گڈّو
- D.
لٹّو
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

