ہدایات: نیچے دیئے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک…

PYQ CTET 2022

ہدایات: نیچے دیئے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔

ختم ہوا دن، سورج ڈوبا

شام ہوئی اور ابھرے تارے

دور کہیں سے تھکے تھکے

تیز ہوا کے جھونکے آئے

کاندھوں پر اپنے وہ اٹھا کر

چھوٹے چھوٹے بادل لائے

ان کو دیکھ کے اور بھی برسا

نور مسرت کا تاروں سے

کوئی چھپا اور کوئی نکلا

بادل کے ان انباروں سے

شام پڑنے پر آسمان پر کیا ابھر آئے؟

  1. A.

    تارے

  2. B.

    چاندنی

  3. C.

    ستارے

  4. D.

    چاند

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…