مسکرا کر خوشی کی بات کرو رونے والو ہنسی کی بات کرو یہ اندھیرے کے تذکرے کب تک…
PYQ CTET 2019
مسکرا کر خوشی کی بات کرو
رونے والو ہنسی کی بات کرو
یہ اندھیرے کے تذکرے کب تک
دوستوں، روشنی کی بات کرو
اہل محفل اداس بیٹھے ہیں
اب کوئی دل لگی کی بات کرو
بات جب ہے کہ رشتوں سے بھی
جب کرو دوستی کی بات کرو
پھول مرجھا گئے تو کیا غم ہے
کھلنے والی کلی کی بات کرو
شاعر رشتوں سے بھی کون سی بات کرنے کو کہہ رہا ہے؟
- A.
محبت کی بات
- B.
نفرت کی بات
- C.
امن کی بات
- D.
دوستی کی بات
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

