لو آ گیا آ گیا برسات کا موسم پھر دل کو لبھانے لگا برسات کا موسم باغوں میں بہار…

PYQ CTET 2021

لو آ گیا آ گیا برسات کا موسم پھر دل کو لبھانے لگا برسات کا موسم باغوں میں بہار آئی ہرے ہو گئے جنگل پربت کو لگے چومنے پھر دودھیا بادل آموں کی بڑی ڈالوں پر بندھ گئے جھولے یہ شرط ہے وہ جھولے جو آکاش کو چھولے دنیا سبھی گانے لگی مستی کے ترانے اک سال میں آتے ہیں یہ دن رات سہانے سوکھے ہوئے جو کھیت تھے سیراب ہوئے ہیں مرجھائے ہوئے پھول بھی شاداب ہوئے ہیں شاعر نے آموں کی ڈالوں پر جھولے لگانے کی کیا شرط رکھی ہے؟

  1. A.

    وہ جو خوب تیز جھولے

  2. B.

    وہ جھولے جو آکاش کو چھولے

  3. C.

    وہ جو خوب دیر تک جھولے

  4. D.

    وہ جو لمبی لمبی پینگیں بھریں

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…