ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک…
PYQ CTET 2022
ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔
جھٹ پٹے کے وقت گھر سے اک مٹی کا دیا
اک بڑھیا نے سرِ رہ لا کے روشن کر دیا
تاکہ رہ گیر اور پردیسی کہیں ٹھوکر نہ کھائیں
راہ سے آساں گزر جائے ہر اک چھوٹا بڑا
یہ دیا بہتر ہے ان جھاڑوں اور فانوس سے
روشنی محلوں کے اندر ہی رہی جن کی سدا
گر نکل کر اک ذرا محلوں سے باہر دیکھئے
ہے اندھیرا گھپ در و دیوار پر چھایا ہوا
سرخ رو آفاق میں وہ رہنما مینار ہیں
روشنی سے جن کی ملاحوں کے بیڑے پار ہیں
راہ سے ...... گزر جائے ہر اک چھوٹا بڑا۔ ذیل میں دیے گئے لفظوں میں سے صحیح لفظ بھریے:
- A.
آساں
- B.
جلدی
- C.
پریشان
- D.
براساں
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

