جگنو کی روشنی ہے کاشانۂ چمن میں یا شمع جل رہی ہے پھولوں کی انجمن میں آیا ہے…

PYQ CTET 2024

جگنو کی روشنی ہے کاشانۂ چمن میں

یا شمع جل رہی ہے پھولوں کی انجمن میں

آیا ہے آسماں سے اُڑ کر کوئی ستارا

یا جان پڑ گئی ہے مہتاب کی کرن میں

یا شب کی سلطنت میں دن کا سفیر آیا

غربت میں آ کے چمکا گمنام تھا وطن میں

تکمہ کوئی گرا ہے مہتاب کی قبا کا

ذرّہ ہے کہ نمایاں سورج کے پیرہن میں

پروانہ اک پتنگا، جگنو بھی اک پتنگا

وہ روشنی کا طالب، یہ روشنی سراپا

تکمہ کوئی ______ ہے مہتاب کی قبا کا۔ ذیل میں دیے گئے لفظوں میں سے صحیح لفظ بھرئیے:

  1. A.

    سجا

  2. B.

    گرا

  3. C.

    لگا

  4. D.

    بنا

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…