ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک…

PYQ CTET 2024

ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے۔ (سوال نمبر 100 تا 105)

جگنو کی روشنی ہے کاشانۂ چمن میں

یا شمع جل رہی ہے پھولوں کی انجمن میں

آیا ہے آسماں سے اُڑ کر کوئی ستارا

یا جان پڑ گئی ہے مہتاب کی کرن میں

یا شب کی سلطنت میں دن کا سفیر آیا

غربت میں آ کے چمکا گمنام تھا وطن میں

تکمہ کوئی گرا ہے مہتاب کی قبا کا

ذرّہ ہے کہ نمایاں سورج کے پیرہن میں

پروانہ اک پتنگا، جگنو بھی اک پتنگا

وہ روشنی کا طالب، یہ روشنی سراپا

شاعر نے پروانے کو کس کا طالب بتایا ہے؟

  1. A.

    روشنی کا طالب

  2. B.

    اندھیرے کا طالب

  3. C.

    اُجالے کا طالب

  4. D.

    سفیدی کا طالب

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…