ہماری بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے پانی کی فراہمی مشکل مسئلہ ہے۔ جنگلوں کے کٹ جانے…
PYQ CTET 2021
ہماری بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے پانی کی فراہمی مشکل مسئلہ ہے۔ جنگلوں کے کٹ جانے اور موسموں میں تبدیلی کی وجہ سے بارش کم ہو رہی ہے۔ زیر زمین پانی بورویلوں کی پاس پاس کھدائی سے خشک ہو رہا ہے۔ غذا یعنی اناج، دودھ، ترکاریاں، پھل، گوشت، انڈے اتنی تعداد میں فراہم کریں کہ وہ ہماری مانگ کا مقابلہ کر سکیں۔ ہندوستان اب صرف زرعی ملک نہیں رہا بلکہ صنعتی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ نئے نئے کارخانے شہری آبادی کے قریب کھل رہے ہیں۔ ان کارخانوں کی چمنیاں دھواں اگلتی ہیں۔ انسانوں کے لیے جو تازہ اور صاف ہوا چاہیے وہ کم یاب ہوتی جا رہی ہے۔ زیر زمین پانی کیوں خشک ہو رہا ہے؟
- A.
بڑی بڑی عمارتیں بنوانے سے
- B.
بورویلوں کی پاس پاس کھدائی سے
- C.
صنعتیں لگانے سے
- D.
کارخانوں کے گندے پانی سے
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

