ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2019
ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے۔ ہماری بڑھتی ہوئی آبادی کے لئے پانی کی فراہمی ایک مشکل مسئلہ ہے۔ جنگلوں کے کٹ جانے اور موسموں میں تبدیلی کی وجہ سے بارش کم ہو رہی ہے۔ زیر زمین پانی بورویلوں کی پاس پاس کھدائی سے خشک ہو رہا ہے۔ ہندوستان اب صرف زرعی ملک نہیں رہا بلکہ صنعتی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ نئے نئے کارخانے شہری آبادی کے قریب کھل رہے ہیں۔ ان کارخانوں کی چمنیاں دھواں اگلتی ہیں۔ انسانوں کو سانس لینے کے لئے جو تازہ ہوا اور صاف فضا چاہئے وہ کم یاب ہوتی جا رہی ہے۔ انسانوں کے لئے کیا چیز کم یاب ہوتی جا رہی ہے؟
- A.
اناج اور اصلی دودھ
- B.
صاف ہوا اور سبزیاں
- C.
تازہ اور صاف ہوا
- D.
صاف پانی اور آکسیجن
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

