ہماری بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے پانی کی فراہمی مشکل مسئلہ ہے۔ جنگلوں کے کٹ جانے…

PYQ CTET 2021

ہماری بڑھتی ہوئی آبادی کے لیے پانی کی فراہمی مشکل مسئلہ ہے۔ جنگلوں کے کٹ جانے اور موسموں میں تبدیلی کی وجہ سے بارش کم ہو رہی ہے۔ زیر زمین پانی بورویلوں کی پاس پاس کھدائی سے خشک ہو رہا ہے۔ غذا یعنی اناج، دودھ، ترکاریاں، پھل، گوشت، انڈے اتنی تعداد میں فراہم کریں کہ وہ ہماری مانگ کا مقابلہ کر سکیں۔ ہندوستان اب صرف زرعی ملک نہیں رہا بلکہ صنعتی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔ نئے نئے کارخانے شہری آبادی کے قریب کھل رہے ہیں۔ ان کارخانوں کی چمنیاں دھواں اگلتی ہیں۔ انسانوں کے لیے جو تازہ اور صاف ہوا چاہیے وہ کم یاب ہوتی جا رہی ہے۔ نئی صنعتیں کہاں پر کھل رہی ہیں؟

  1. A.

    گاؤں کے اندر

  2. B.

    شہری آبادی کے قریب

  3. C.

    جنگلوں کے نزدیک

  4. D.

    سمندر کے قریب

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…