دیکھو بسنت آئی ہے غنچہ پہ کیا بہار سرسوں کے پھول ہو گئے سر مست آشکار ہے کتنی…
PYQ CTET 2023
دیکھو بسنت آئی ہے غنچہ پہ کیا بہار
سرسوں کے پھول ہو گئے سر مست آشکار
ہے کتنی خوش گوار ہوا کوہساری کی
ہندوستان میں ہے یہی رت بہار کی
ہر کوئی کہہ رہا ہے کہ جاڑا نکل گیا
موسم بدل گیا کہ زمانہ بدل گیا
آمد بہار کی ہے رہیں کیوں اداس ہم
پہنیں گے شاد ہو کے بسنتی لباس ہم
آؤ وطن کا حق محبت ادا کریں
ہم آنسوؤں سے پرچم کا بول بالا کریں
شاعر کس موسم میں سرسوں کے پھول آشکار ہونے کی بات کہہ رہا ہے؟
- A.
گرمی
- B.
بسنت
- C.
برسات
- D.
سردی
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

