دیکھو بسنت آئی ہے غنچہ پہ کیا بہار سرسوں کے پھول ہو گئے سر مست آشکار ہے کتنی…

PYQ CTET 2023

دیکھو بسنت آئی ہے غنچہ پہ کیا بہار

سرسوں کے پھول ہو گئے سر مست آشکار

ہے کتنی خوش گوار ہوا کوہساری کی

ہندوستان میں ہے یہی رت بہار کی

ہر کوئی کہہ رہا ہے کہ جاڑا نکل گیا

موسم بدل گیا کہ زمانہ بدل گیا

آمد بہار کی ہے رہیں کیوں اداس ہم

پہنیں گے شاد ہو کے بسنتی لباس ہم

آؤ وطن کا حق محبت ادا کریں

ہم آنسوؤں سے پرچم کا بول بالا کریں

پہنیں گے ______ ہو کے بسنتی لباس ہم۔ ذیل میں دیے گئے لفظوں میں سے صحیح لفظ بھریے:

  1. A.

    شاد

  2. B.

    آزاد

  3. C.

    آزار

  4. D.

    آباد

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…