مندرجہ ذیل نظم کو پڑھئے اور دیے گئے سوالوں میں سے مناسب ترین متبادل کا انتخاب…

PYQ CTET 2018

مندرجہ ذیل نظم کو پڑھئے اور دیے گئے سوالوں میں سے مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ کوئی بھی گھر ہو دوالی کے دیے جلتے تھے عید بھر دیتی تھی سینوں میں اجالے کیا کیا رنگ ہولی کا ہر اک دل میں بکھر جاتا تھا چہرے چہرے پہ دمک اٹھتے تھے لالے کیا کیا اجنبی ہاتھوں نے لکھی تھی جو تاریخ تری اس کو کیا نام دیں سوچی ہوئی تہمت کے سوا اپنے ہر پیار کو نفرت میں بدلنا چاہا کیا بگاڑیں اسے چالاک سیاست کے سوا اے وطن ہم تری تاریخ لکھیں گے پھر سے تیری تاریخ ہے دوستی و دلداری کی ہر دل میں کس کا رنگ بکھر جاتا ہے؟

  1. A.

    درد کا

  2. B.

    غم کا

  3. C.

    ہولی کا

  4. D.

    سورج کا

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…