ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک…

PYQ CTET 2022

ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعری حصے کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔

آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ

وہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا

آزادیاں کہاں وہ اب اپنے گھونسلے کی

اپنی خوشی سے آنا اپنی خوشی سے جانا

لگتی ہے چوٹ دل پر آتا ہے یاد جس دم

شبنم کے آنسوؤں پر کلیوں کا مسکرانا

وہ پیاری پیاری صورت وہ کامنی سی مورت

آباد جس کے دم سے تھا میرا آشیانہ

آتی نہیں صدائیں اس کی مرے قفس میں

ہوتی مری رہائی اے کاش مرے بس میں

پرندے کو قید میں کس کی بہاریں یاد آتی ہیں؟

  1. A.

    باغ کی بہاریں

  2. B.

    برسات کی بہاریں

  3. C.

    خوشیوں کی بہاریں

  4. D.

    پھولوں کی بہاریں

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…