ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعر کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2022

ہدایات: نیچے دیے ہوئے شعر کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔

ہر چہار بچھا رہا ہے سبزہ ہرے بچھونے

قدرت کے بچھ رہے ہیں ہر جا ہرے بچھونے

جنگل میں ہو رہے ہیں پیدا ہرے بچھونے

بچھوا دیے ہیں حق نے کیا کیا ہرے بچھونے

اس رت میں جہاں تک گلزار بچھتے ہیں

شہر و دیار، کوچے، بازار بچھتے ہیں

صحرا و جھاڑ بوٹے کہسار بچھتے ہیں

عاشق نہارتے ہیں دلدار بچھتے ہیں

کیا کیا رکھے ہیں یا رب سامان تیری قدرت

بدلے ہے رنگ کیا کیا ہر آن تیری قدرت

شہر کا متضاد ہے

  1. A.

    قصبہ

  2. B.

    ضلع

  3. C.

    موضع

  4. D.

    گاؤں

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…