لو آ گیا آ گیا برسات کا موسم پھر دل کو لبھانے لگا برسات کا موسم باغوں میں بہار…

PYQ CTET 2021

لو آ گیا آ گیا برسات کا موسم پھر دل کو لبھانے لگا برسات کا موسم باغوں میں بہار آئی ہرے ہو گئے جنگل پربت کو لگے چومنے پھر دودھیا بادل آموں کی بڑی ڈالوں پر بندھ گئے جھولے یہ شرط ہے وہ جھولے جو آکاش کو چھولے دنیا سبھی گانے لگی مستی کے ترانے اک سال میں آتے ہیں یہ دن رات سہانے سوکھے ہوئے جو کھیت تھے سیراب ہوئے ہیں مرجھائے ہوئے پھول بھی شاداب ہوئے ہیں شاعر نے کس موسم کو دل کو لبھانے والا کہا ہے؟

  1. A.

    بہار کے موسم کو

  2. B.

    برسات کے موسم کو

  3. C.

    سردی کے موسم کو

  4. D.

    گرمی کے موسم کو

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…