مسکرا کر خوشی کی بات کرو رونے والو ہنسی کی بات کرو یہ اندھیرے کے تذکرے کب تک…

PYQ CTET 2019

مسکرا کر خوشی کی بات کرو

رونے والو ہنسی کی بات کرو

یہ اندھیرے کے تذکرے کب تک

دوستوں، روشنی کی بات کرو

اہل محفل اداس بیٹھے ہیں

اب کوئی دل لگی کی بات کرو

بات جب ہے کہ رشتوں سے بھی

جب کرو دوستی کی بات کرو

پھول مرجھا گئے تو کیا غم ہے

کھلنے والی کلی کی بات کرو

پھول مرجھا گئے تو کیا ____ ہے۔ ذیل میں دیے گئے لفظوں میں سے صحیح لفظ بھریے:

  1. A.

    ڈر

  2. B.

    دکھ

  3. C.

    غم

  4. D.

    شکایت

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…