لو آ گیا آ گیا برسات کا موسم پھر دل کو لبھانے لگا برسات کا موسم باغوں میں بہار…
PYQ CTET 2021
لو آ گیا آ گیا برسات کا موسم پھر دل کو لبھانے لگا برسات کا موسم باغوں میں بہار آئی ہرے ہو گئے جنگل پربت کو لگے چومنے پھر دودھیا بادل آموں کی بڑی ڈالوں پر بندھ گئے جھولے یہ شرط ہے وہ جھولے جو آکاش کو چھولے دنیا سبھی گانے لگی مستی کے ترانے اک سال میں آتے ہیں یہ دن رات سہانے سوکھے ہوئے جو کھیت تھے سیراب ہوئے ہیں مرجھائے ہوئے پھول بھی شاداب ہوئے ہیں دنیا سبھی گانے لگی ____ کے ترانے۔ ذیل میں دیے گئے لفظوں میں سے صحیح لفظ بھریے:
- A.
ہنسی
- B.
مستی
- C.
خوشی
- D.
مسرت
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

