ذیل میں کچھ افسانہ نگار اور ان کی کہانیاں دی گئی ہیں۔ غلط جوڑے کی نشاندہی کیجئے۔
PYQ UPTET 2020
ذیل میں کچھ افسانہ نگار اور ان کی کہانیاں دی گئی ہیں۔ غلط جوڑے کی نشاندہی کیجئے۔
- A.
راجندر سنگھ بیدی — لاجونتی، کوکھ جلی
- B.
منشی پریم چند — عیدگاہ، بڑے گھر کی بیٹی
- C.
کرشن چندر — زیور کا ڈبہ، کفن
- D.
سعادت حسن منٹو — نیا قانون، ٹوبہ ٹیک سنگھ
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

