ذیل میں کچھ مصنفین اور ان کی کتابوں کے نام دیے گئے ہیں۔ صحیح جوڑے کی نشاندہی…

PYQ UPTET 2020

ذیل میں کچھ مصنفین اور ان کی کتابوں کے نام دیے گئے ہیں۔ صحیح جوڑے کی نشاندہی کیجئے۔

  1. A.

    حالی — ابن الوقت

  2. B.

    محمد حسین آزاد — آب حیات

  3. C.

    فسانہ آزاد — پریم چند

  4. D.

    شبلی نعمانی — مقدمہ شعر و شاعری

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Uptet Paper 2

Loading lesson…