اس نے کہا ”حضور میں ایک آدمی ہوں۔ نسل کے لحاظ سے تیموری مغل ہوں، پیشے کے لحاظ…

PYQ UPTET 2018

اس نے کہا ”حضور میں ایک آدمی ہوں۔ نسل کے لحاظ سے تیموری مغل ہوں، پیشے کے لحاظ سے تاج محل ہوٹل کا خانساماں ہوں۔ عمر کے لحاظ سے بڑھا ہوں۔ طبیعت کے اعتبار سے کبھی بچہ ہوتا ہوں کبھی جوان۔ اخلاقی حیثیت میری ایک کامل انسان کی ہے۔ جھوٹ نہیں بولتا، چوری نہیں کرتا، ظلم اور بے رحمی سے بچتا ہوں۔ خدمتِ خلق کو اپنی زندگی کا مقصد مانتا ہوں۔ اگرچہ گدا ہوں لیکن دل کے تخت پر شہنشاہ ہوں“۔

اقتباس کا اظہارِ بیان کس پیرائے میں ہے؟

  1. A.

    داستان

  2. B.

    افسانہ

  3. C.

    طنز و مزاح

  4. D.

    کہانی

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Uptet Paper 2

Loading lesson…