ہدایت: مندرجہ ذیل اقتباس کو غور سے پڑھئے اور سوال نمبر 66 اور 67 کا صحیح جواب…

PYQ UPTET 2020

ہدایت: مندرجہ ذیل اقتباس کو غور سے پڑھئے اور سوال نمبر 66 اور 67 کا صحیح جواب دیجئے۔ ایک دن وہ بہن جو بجائے والدہ کے میری خاطر رکھتی تھی، کہنے لگی: ارے بیرن تو میری آنکھوں کی پتلی اور ماں باپ کی سونی مٹی کی نشانی ہے۔ تیرے آنے سے مرا کلیجہ ٹھنڈا ہوا۔ جب تجھے دیکھتی ہوں باغ باغ ہوتی ہوں۔ تو نے حال نہال کیا۔ لیکن مردوں کو خدا نے کمانے کے لئے بنایا ہے۔ گھر میں بیٹھے رہنا ان کو لازم نہیں۔ بیرن کے کیا معنی ہیں؟

  1. A.

    بھائی

  2. B.

    دوست

  3. C.

    عاشق

  4. D.

    بیٹا

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Uptet Paper 2

Loading lesson…