”آتی ہیں اس کو دیکھنے موجیں کشاں کشاں ساحل پہ بال کھولے نہاتی ہے چاندنی“ اس…
PYQ UPTET 2018
”آتی ہیں اس کو دیکھنے موجیں کشاں کشاں
ساحل پہ بال کھولے نہاتی ہے چاندنی“
اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟
- A.
تجاہل عارفانہ
- B.
استدراک
- C.
طباق
- D.
حسن تعلیل
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

