”آگ ہے اولاد ابراہیم ہے نمرود ہے / کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے“ درج…
PYQ UPTET 2022
”آگ ہے اولاد ابراہیم ہے نمرود ہے / کیا کسی کو پھر کسی کا امتحاں مقصود ہے“ درج بالا شعر میں کس صنعت کا استعمال کیا گیا ہے؟
- A.
تشبیہ
- B.
استعارہ
- C.
کنایہ
- D.
تلمیح
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

