پانی کے بعض کچھوے نہایت بد رنگ بادامی ہوتے ہیں اور چٹان جیسے لگتے ہیں۔ آبی…

PYQ CTET 2023

پانی کے بعض کچھوے نہایت بد رنگ بادامی ہوتے ہیں اور چٹان جیسے لگتے ہیں۔ آبی کچھوؤں کی نظر بہت تیز ہوتی ہے۔ بعض کچھوؤں کی بینائی تو ایسی تیز ہوتی ہے کہ رنگوں کی تمیز کر لیتے ہیں۔ بینائی تیز ہونے کی وجہ سے کھانے پینے کے سامان کی تلاش بھی آسان ہو جاتی ہے۔ عام کچھوؤں (ٹورٹوز) اور آبی کچھوؤں (ٹرٹل) کی سننے کی صلاحیت بھی خاصی اچھی ہوتی ہے۔ آبی کچھوے مختلف قسم کے کیڑے مکوڑے، مچھلیاں اور آبی جھاڑیاں کھا کر پیٹ بھر لیتے ہیں۔ ہندوستان اور اس کے گرد و نواح کے بعض ملکوں کے بڑے بڑے دریاؤں میں رہنے والا تنگ سر اور نرم خول والا آبی کچھوا (ٹرٹل) صرف زندہ مچھلی کھاتا ہے۔ آبی کچھوؤں (ٹرٹل) اور عام کچھوؤں (ٹورٹوز) میں کیا صلاحیت اچھی ہوتی ہے؟

  1. A.

    دوڑنے کی صلاحیت

  2. B.

    سننے کی صلاحیت

  3. C.

    سوچنے کی صلاحیت

  4. D.

    تیرنے کی صلاحیت

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…