ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2021
ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھیے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجیے۔ ریاست کیرالا کرناٹک کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ اس ریاست سے کرناٹک اور تامل ناڈو کی سرحدیں ملتی ہیں۔ کیرالا میں چاروں طرف ناریل کے درخت ہی درخت نظر آتے ہیں۔ کیرالا کے معنی ناریل کا گھر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس ریاست کا نام کیرالا پڑا۔ یہاں کی زبان ملیالم ہے۔ کتھاکلی یہاں کا مشہور ناچ ہے اور اونم یہاں کا خاص تہوار ہے۔ جنوبی ہندوستان میں سب سے زیادہ بارش کیرالا ہی میں ہوتی ہے۔ یہاں کا زیادہ تر علاقہ پہاڑی ہے۔ گرمی بھی بہت پڑتی ہے۔ کیرالا میں سمندر جگہ جگہ اندر تک چلا گیا ہے اور یہی اس کی سب سے بڑی خوبصورتی ہے۔ کیرالا کے ہرے بھرے جنگل دیکھنے کے قابل ہیں۔ ان جنگلوں میں ہاتھیوں کے جھنڈ کے جھنڈ نظر آتے ہیں۔ ان میں روزووڈ اور ساگوان کے درخت بھی پائے جاتے ہیں۔ کیرالا میں زیادہ تر علاقہ کیسا ہے؟
- A.
پہاڑی
- B.
میدانی
- C.
پتھریلا
- D.
بنجر
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

