ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2024

ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ (سوال نمبر 121 تا 128) : گوتم بدھ نے پہلے پہل غور و خوض کرتے ہوئے سات ہفتے بودھی درخت کے پاس گزارے۔ انھوں نے وہاں نروان حاصل کیا اور انھیں روحانی مسرت حاصل ہوئی۔ وہ اپنے پانچ ساتھیوں کی تلاش میں وارانسی کے قریب ہرن بن میں گئے، جہاں وہ قدیم روایت کے مطابق سخت ریاضت کر رہے تھے۔ مہاتما بدھ نے ان کی مزاج پرسی کی اور پھر اپنے عرفان حاصل کرنے کی خوش خبری دی۔ انھوں نے یہ بھی بتایا کہ زندگی کا جوہر سادگی اور پاکیزگی میں چھپا ہے۔ نروان حاصل کرنے کے بعد انھیں کیا حاصل ہوا؟

  1. A.

    جسمانی مسرت

  2. B.

    روحانی مسرت

  3. C.

    دلی مسرت

  4. D.

    سچی مسرت

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…