ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2022
ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔
منظر | بازار میں مختلف دکانیں ہیں۔ ایک طرف کونے میں گھڑیوں کی ایک چھوٹی سی دکان ہے۔ دکان کے سامنے کے حصے میں شیشے کی الماری میں گھڑیاں سجی ہوئی ہیں۔ ایک شوکیس کے پیچھے یوسف بیٹھا ہوا کام کر رہا ہے۔ یوسف کے استاد اس کے پاس کھڑے ہیں۔
ماسٹر صاحب: میں نے تمہیں اپنی پرانی گھڑی مرمت کے لئے دی تھی۔ تم نے اس کے ساتھ ایک نئی گھڑی کیوں بھیجی؟
یوسف: جناب! میں جب پڑھتا تھا اس وقت سے آپ کے پاس وہی گھڑی دیکھ رہا ہوں۔ میں نے سوچا کیوں نہ ایک نئی گھڑی بھی آپ کے پاس ہو۔
ماسٹر صاحب نے یوسف کو کون سی گھڑی مرمت کے لئے دی تھی؟
- A.
اپنی پرانی گھڑی
- B.
اپنی نئی گھڑی
- C.
اپنے دوست کی گھڑی
- D.
اپنے بیٹے کی گھڑی
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

