ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2024
ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ - (سوال نمبر 129 تا 135) :
(بیگم افضال کمرے میں بیٹھی سوئٹر بُن رہی ہیں۔ حسن بوکھلایا ہوا آتا ہے) حسن : مالک! --- مالک!!! بیگم : کیا بات ہے حسن؟ چلّا کیوں رہے ہو؟ حسن : (نئے جوتوں کا ڈبّا دکھاتے ہوئے) یہ نئے جوتے --- آپ نے کہا تھا کہ صاحب صبح نئے جوتے پہن کر دفتر جائیں گے مگر وہ شاید بھول گئے۔ اور پرانے ہی جوتے پہن کر چلے گئے۔ بیگم : تم نے انہیں بتایا نہیں کہ نئے جوتے آنگن میں رکھے ہیں۔ حسن : میں بتانا بھول گیا تھا مگر جوتے تو --- بیگم : (ناراض ہو کر) باتیں مت بناؤ، جھوٹے کہیں کے۔ ستارہ : مالک آپ پریشان نہ ہوں۔ حسن سامان لے کر جائے گا تو جوتے بھی لیتا جائے گا۔
صاحب کون سے جوتے پہن کر دفتر چلے گئے؟
- A.
پھٹے ہوئے جوتے پہن کر
- B.
لال رنگ کے جوتے پہن کر
- C.
پرانے جوتے پہن کر
- D.
گیلے جوتے پہن کر
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

