ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2024

ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ (سوال نمبر 121 تا 128):

رمضان کے پورے تیس روزوں کے بعد عید آتی ہے۔ گاؤں میں کتنی چہل پہل ہے۔ عیدگاہ جانے کی دھن ہے۔ لڑکے بہت خوش ہیں۔ عیدگاہ جانے کی خوشی انہی کا حصہ ہے۔ سب سے زیادہ خوش ہے حامد۔ وہ چار سال کا غریب صورت بچہ جس کا باپ پچھلے سال ہیضے کی نذر ہوگیا۔ اب حامد اپنی بوڑھی دادی امینہ کی گود میں سوتا تھا۔ بدنصیب امینہ اپنی کوٹھڑی میں بیٹھی رو رہی تھی۔ آج عید کا دن ہے اور اس کے گھر میں دانہ نہیں ہے۔ اس نے فہیم کے کپڑے سیے تھے تو آٹھ آنے ملے تھے۔ اس اٹھنی کو ایمان کی طرح بچاتی چلی آئی تھی اس عید کے لیے، لیکن نگوڑن سر پر سوار ہوگئی تو کیا کرے؟

حامد کی عمر کتنی ہے؟

  1. A.

    دس سال

  2. B.

    چار سال

  3. C.

    چھ سال

  4. D.

    تین سال

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…