ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2024Modified — slightly modified from the official paper; see the solution

ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ (سوال نمبر 129 تا 135) :

رات اندھیری تھی۔ شہر کی تمام دکانیں بند ہو گئی تھیں۔ انور، اسلم اور احمد ایک گاؤں کے چبوترے پر بیٹھے باتیں کر رہے تھے۔ ان تینوں کے بارے میں یہ مشہور تھا کہ ایک زمانے میں یہ پرائمری اسکول کے ذہین طالب علم تھے۔ انور نے تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا اور اس نے دو سال پہلے ایم۔ اے۔ کر لیا تھا۔ اسلم نے بی۔ اے۔ کی ڈگری حاصل کر کے تعلیم ترک کر دی۔ احمد نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی تھی۔ یہ تینوں تعلیم حاصل کرنے کے باوجود بے کاری کے دن گزار رہے تھے۔

اندھیری رات میں تینوں دوست کہاں بیٹھ کر باتیں کر رہے تھے؟

  1. A.

    گاؤں کے چبوترے پر

  2. B.

    چوراہے پر

  3. C.

    سڑک کے کنارے

  4. D.

    ہوٹل کے اندر

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…