ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2024

ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ (سوال نمبر 129 تا 135) :

رات اندھیری تھی شہر کی تمام دکانیں بند ہو گئی تھیں۔ انور، اسلم اور احمد ایک گاؤں کے چبوترے پر بیٹھے باتیں کر رہے تھے۔ ان تینوں کے بارے میں یہ مشہور تھا کہ ایک زمانے میں یہ پرائمری اسکول کے ذہین طالب علم تھے۔ انور نے تعلیم کا سلسلہ جاری رکھا اور اس نے دو سال پہلے ایم۔اے کر لیا تھا۔ اسلم نے بی۔اے کی ڈگری حاصل کر کے تعلیم ترک کر دی۔ احمد نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی تھی یہ تینوں تعلیم حاصل کرنے کے باوجود بے کاری کے دن گزار رہے تھے۔

ایک زمانے میں تینوں کے بارے میں کیا مشہور تھا؟

  1. A.

    یہ تینوں کھیلوں میں بہت اچھے تھے

  2. B.

    یہ تینوں پرائمری اسکول کے ذہین طالب علم تھے

  3. C.

    یہ تینوں اسکول میں بہت شرارتی تھے

  4. D.

    یہ تینوں بہت حاضر جواب تھے

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 2

Loading lesson…