ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے سوالوں میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2022

ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے سوالوں میں سے کسی ایک مناسب ترین سوال کا انتخاب کیجئے۔

ایمبولینس شدید زخمی اور بیمار لوگوں کو اسپتال پہنچانے کے کام آتی ہے۔ اس گاڑی میں جدید طبی آلات اور ضروری دوائیں ہوتی ہیں تاکہ مریض کو اسپتال پہنچانے سے پہلے فوری طبی امداد دی جا سکے۔ جس زمانے میں ایمبولینس یا فوری طبی امداد کی سہولت نہیں تھی، بہت سے مریض علاج کے بغیر ہی مر جاتے تھے۔ فرانس ہی میں کچھ لوگوں نے ہوائی ایمبولینس ایجاد کی۔ اس ایمبولینس میں زخمی کو ایک ٹوکرے میں لٹکا کر ایک بڑے غبارے کی مدد سے میدان جنگ سے دور بھیج دیا جاتا تھا تاکہ اس کو فوری طبی امداد دی جا سکے۔ مگر اس قسم کی ایمبولینس میں کئی خطرے تھے۔ غبارہ صحیح مقام پر پہنچنے کی بجائے اِدھر اُدھر بھٹک جاتا یا کسی حادثے کا شکار ہو جاتا تھا۔

کس نے سب سے پہلے ہوائی ایمبولینس ایجاد کی تھی؟

  1. A.

    ترکی نے

  2. B.

    جرمنی نے

  3. C.

    انگلینڈ نے

  4. D.

    فرانس نے

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…