ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2022

ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ انسان کا تعلق قدیم زمانے سے ہی جانوروں اور پیڑ پودوں سے رہا ہے۔ ہمارے ملک میں پیڑ پودوں سے بھرے ہوئے جنگلات کی کثرت ہے۔ ان جنگلات سے ساگون، شیشم، سال جیسی قیمتی لکڑی دستیاب ہوتی ہے۔ کرناٹک کے جنگلات میں صندل کی لکڑی کثرت سے ملتی ہے۔ یہ لکڑی بڑی خوشبودار اور کارآمد ہوتی ہے۔ صندل کے سفوف سے ابٹن اور غازہ بھی تیار کیا جاتا ہے۔ کچھ لوگ صندل کے شربت کو بہت پسند کرتے ہیں۔ اس کا استعمال موسم گرما میں بڑا ہی فرحت بخش ہوتا ہے۔ صندل سے بنی ہوئی مورتیاں ساری دنیا میں بڑی قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں۔ صندل کا شربت کون سے موسم میں فرحت بخش ہوتا ہے؟

  1. A.

    موسم سرما میں

  2. B.

    موسم بہار میں

  3. C.

    موسم خزاں میں

  4. D.

    موسم گرما میں

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…