پودے ہماری زندگی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ مختلف ماحول میں پائے جاتے ہیں۔…

PYQ CTET 2023

پودے ہماری زندگی میں بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ یہ مختلف ماحول میں پائے جاتے ہیں۔ حتیٰ کہ ریگستان میں بھی بہت سے پودے نشو و نما پاتے ہیں۔ ریگستانی پودے کے جسم موٹے ریشے دار اور پھولے ہوتے ہیں کیونکہ یہ اپنے جسم میں غذا اور پانی کا ذخیرہ رکھتے ہیں جو انھیں لمبے عرصے تک زندہ رکھنے کے لیے کافی ہے۔ خراب موسم میں جب غذا اور پانی کی قلت ہوتی ہے تو یہ ذخیرہ ان کے کام آتا ہے۔ ایک عام پودا اپنی ضرورت سے کہیں زیادہ پانی کو جذب کر لیتا ہے اور پانی کی زائد مقدار اس کے پتوں اور فضا میں خارج ہوتی رہتی ہے اس لیے درختوں کے نیچے جانے سے ہمیں ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے۔ ریگستانی پودوں کے پتے جسامت میں چھوٹے ہیں بلکہ یہ کانٹوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں۔ ان کا رنگ بھی سیاہی مائل ہو جاتا ہے۔ اس کا دوسرا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ جگالی کرنے والے جانور ان پر منہ مارنے سے گریز کرتے ہیں۔

درختوں کے نیچے جانے سے ٹھنڈک کا احساس کیوں ہوتا ہے؟

  1. A.

    پودے میں سورج کی روشنی اور ہوا کی زیادتی کی وجہ سے

  2. B.

    پودے میں پانی کی زائد مقدار اور اس کے پتوں اور فضا میں خارج ہوتے رہنے کی وجہ سے

  3. C.

    پودے میں زیادہ پانی دینے کی وجہ سے

  4. D.

    پودے میں کھاد اور پانی دینے کی وجہ سے

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…