ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2024

ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ (سوال نمبر 121 تا 128) :

فائر بریگیڈ میں بھی کام کرنے والے تربیت یافتہ ہوتے ہیں۔ جب کہیں آگ لگنے کا فون آتا ہے تو الارم کی گھنٹی بجتی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے لال گاڑی فائر اسٹیشن سے باہر نکل پڑتی ہے۔ فائر اسٹیشن پر ہر شام ہر گاڑی کی جانچ ہوتی ہے۔ آگ بجھانے والے عملے کو چاق و چوبند رکھنے کے لیے ان کی پریڈ اور مشق بھی ہوتی ہے۔ آگ بجھانے والوں کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تنگ گلی میں آگ لگے تو گاڑی نہیں جا سکتی شہروں میں سڑکوں پر اتنی بھیڑ ہوتی ہے کہ گاڑی تیزی سے نہیں گزر سکتی لیکن آگ بجھانے والوں کا حوصلہ بہت بلند ہوتا ہے۔ وہ اپنی جان پر کھیل کر لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہیں۔

الارم کی گھنٹی کب بجتی ہے؟

  1. A.

    جب کہیں سے کوئی شکایت کرنے آتا ہے

  2. B.

    جب کہیں سے آگ لگنے کا فون آتا ہے

  3. C.

    جب کہیں سے کوئی خبر ملتی ہے

  4. D.

    جب کسی خطرے کا احساس ہوتا ہے

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…