ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…

PYQ CTET 2024Modified — slightly modified from the official paper; see the solution

ہدایات : نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ (سوال نمبر 121 تا 128) :

فائر بریگیڈ میں بھی کام کرنے والے تربیت یافتہ ہوتے ہیں۔ جب کہیں آگ لگنے کا فون آتا ہے تو الارم کی گھنٹی بجتی ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے لال گاڑی فائر اسٹیشن سے باہر نکل پڑتی ہے۔ فائر اسٹیشن پر ہر صبح و شام ہر گاڑی کی جانچ ہوتی ہے۔ آگ بجھانے والے عملے کو چاق و چوبند رکھنے کے لیے ان کی پریڈ اور مشق بھی ہوتی ہے۔ آگ بجھانے والوں کو بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ تنگ گلی میں آگ لگے تو گاڑی نہیں جا سکتی شہروں میں سڑکوں پر اتنی بھیڑ ہوتی ہے کہ گاڑی تیزی سے نہیں گزر سکتی لیکن آگ بجھانے والوں کا حوصلہ بہت بلند ہوتا ہے۔ وہ اپنی جان پر کھیل کر لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کرتے ہیں۔

فائر اسٹیشن پر کب ہر گاڑی کی جانچ ہوتی ہے؟

  1. A.

    صبح شام

  2. B.

    صرف رات کے وقت

  3. C.

    صرف ہفتے میں ایک بار

  4. D.

    صرف تین دن بعد ہر ہفتے میں

Sign up free to check your answer

Sign up free

Explore the full course: Ctet Paper 1

Loading lesson…