ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2022
ہدایات: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیئے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے۔ کلپنا کی پیدائش ہریانہ کے ضلع کرنال میں ایک متوسط خاندان میں ہوئی۔ کلپنا کے والد ایک چھوٹے بیوپاری تھے۔ کلپنا نے کرنال کے ٹیگور بال نکیتن پبلک اسکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کی، پنجاب انجینئرنگ کالج چندی گڑھ سے ایروناٹیکل انجینئرنگ میں گریجویشن کیا۔ اس کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لئے وہ امریکہ چلی گئیں، وہیں انہوں نے پی۔ ایچ۔ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔ 1984ء میں اپنے ہوائی ٹرینر جیا پیرے ہیریسن سے شادی کر کے انہوں نے امریکہ کی شہریت اختیار کر لی۔ اس کے بعد کلپنا کے دل میں خلائی پرواز کا خیال آیا۔ کلپنا کس خاندان میں پیدا ہوئیں؟
- A.
متوسط خاندان میں پیدا ہوئیں
- B.
امیر خاندان میں پیدا ہوئیں
- C.
غریب خاندان میں پیدا ہوئیں
- D.
وہ ایک زمیندار خاندان میں پیدا ہوئیں
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

