ہدایت: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب…
PYQ CTET 2026
ہدایت: نیچے دی ہوئی عبارت کو پڑھئے اور دیے گئے متبادل میں سے کسی ایک مناسب ترین متبادل کا انتخاب کیجئے: (سوال نمبر 121 تا 128)
ڈاکٹر امبیڈکر کا تعلق مہاراشٹر کے مہار خاندان سے تھا۔ اس زمانے میں چھوت چھات کی وبا عام تھی۔ ڈاکٹر امبیڈکر کو بچپن ہی سے اس قسم کے بھید بھاؤ اور ناانصافی کا سامنا کرنا پڑا۔ وہ اپنے استادوں کا بے حد احترام کرتے تھے۔ تعلیم حاصل کرنے کے لیے امبیڈکر کو کئی رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا۔ مگر ان کے دل میں علم حاصل کرنے کا شوق اور محنت کا جذبہ تھا۔ اس لیے وہ آگے ہی بڑھتے گئے۔ آخر کار اعلیٰ تعلیم کے لیے انہیں انگلستان جانے کا موقع مل ہی گیا۔ انگلستان سے واپسی کے بعد ڈاکٹر امبیڈکر نے ملک سے چھوت چھات اور ذات پات کی تفریق مٹانے کے لیے کوششیں شروع کر دیں۔ گاؤں گاؤں اور شہر شہر جا کر لوگوں کو بیدار کیا۔ ان کے دل سے خوف دور کیا اور ان میں خود اعتمادی پیدا کی۔
ڈاکٹر امبیڈکر کے دل میں کیا حاصل کرنے کا شوق تھا؟
- A.
دولت حاصل کرنے کا شوق تھا
- B.
عہدہ حاصل کرنے کا شوق تھا
- C.
قیمتی لباس پہننے کا شوق تھا
- D.
علم حاصل کرنے کا شوق تھا
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

