اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخِ اُمراء کے در و دیوار ہلا دو گرماؤ…
PYQ CTET 2018
اٹھو مری دنیا کے غریبوں کو جگا دو کاخِ اُمراء کے در و دیوار ہلا دو گرماؤ غلاموں کا لہو سوزِ یقیں سے گنجشکِ فرومایہ کو شاہیں سے لڑا دو سلطانیِ جمہور کا آتا ہے زمانہ جو نقشِ کہن تم کو نظر آئے مٹا دو جس کھیت سے دہقاں کو میسر نہیں روزی اس کھیت کے ہر خوشۂ گندم کو جلا دو کس چیز کو مٹانے کے لئے شاعر کہتا ہے؟
- A.
رسم و رواج
- B.
نقش کہن
- C.
گلستان
- D.
رنگ و روغن
Sign up free to check your answer
Sign up freeLoading lesson…

